قومی خبریں

پی این بھی گھوٹالہ: محکمہ انکم ٹیکس کی چھاپے ماری تیز

ای ڈی نے مدھیہ پردیش کے جبل پور میں گیتانجلی شوروم چھاپہ مارا ہے۔ گیتانجلی جویلرس کے مالک نیرو مودی کے ماموں میہل چوکسی کی کمپنی ہے۔ پی این بھی گھوٹالہ میں اس کا بھی نام ہے اور وہ فرار چل رہا ہے۔

قومی آواز گرافکس
قومی آواز گرافکس پی این بھی گھوٹالے کا ملزم نیرو مودی

مدھیہ پردیش میں چھاپے

ای ڈی (انفورسمنٹ ڈائریکٹریٹ) کی طرف سے مدھیہ پردیش کے گوالیار میں گیتانجلی شوروم پر چھاپہ مارا ہے۔ گیتانجلی جویلرس کے مالک نیرو مودی کے ماموں میہل چوکسی ہیں۔ پی این بھی گھوٹالہ میں اس کا بھی نام ہے اور وہ فرار چل رہا ہے۔

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: 20 Feb 2018, 12:02 PM IST