
پون کھیڑا نے کہا کہ دہلی سے اروناچل تک مودی حکومت نے ایک ہی طریقہ اختیار کیا ہے، اور وہ ہے ’جبر‘۔ دہلی میں طلبا کے احتجاجی مظاہرہ پر ہونے والی کارروائی کی طرح ہی اروناچل میں بھی جین-زی پر جبر کیا گیا۔
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔