قومی خبریں

آسٹریلیا نے ہندوستان کو میڈیکل آلات کی دوسری کھیپ بھیجی

آسٹریلیا نے بطور امدادی میڈیکل آلات کے دوسری کھیپ بھیجی ہے، آسٹریلیائی ہائی کمیشن بیری اوفریل نے ٹویٹ کیا، آسٹریلیا سے مزید ایک فلائٹ میڈیکل آلات کی ایک اور کھیپ لے کر ہندوستان پہنچا ہے

تصویر یو این آئی
تصویر یو این آئی 

کینبرا: آسٹریلیا نے کووڈ-19 کے تناظر میں ہندوستان کو بطور امدادی میڈیکل آلات کے دوسری کھیپ بھیجی ہے۔ آسٹریلیائی ہائی کمیشن بیری اوفریل نے ٹویٹ کیا،’آسٹریلیا سے مزید ایک فلائٹ میڈیکل آلات کی ایک اور کھیپ لے کر ہندوستان پہنچا ہے۔ ہم اس چیلنج بھرے وقت میں اپنے ہندوستانی دوستوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں‘۔

Published: undefined

آسٹریلیا سے ہندوستان بھیجی گئی میڈیکل آلات کی دوسری کھیپ میں 1056 وینٹیلیٹر اور 60 آکسیجن کنسنٹریٹر شامل ہیں۔ قبل ازیں مئی کی شروعات میں 1056 وینٹیلیٹر اور 43 آکسیجن کنسنٹریٹر کی پہلی کھیپ ہندوستان کو بھیجی گئی تھی۔ آسٹریلیائی حکومت نے ہندوستان کو 10 لاکھ سرجیکل ماسک، پانچ لاکھ پی2 اور این95 ماسک کے ساتھ ہی دیگر ساز و سامان بھیجنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

Published: undefined

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: undefined

,
  • تصویر: پریس ریلیز

    " src="//gumlet.assettype.com/qaumiawaz/2024-05/15c9d869-8196-44e5-9265-8830c9c81b22/WhatsApp_Image_2024_05_18_at_7_58_55_PM.jpeg?auto=format&q=35&w=1200">

    دہلی سے 28ویں حج پرواز مدینہ کے لیے روانہ، حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثر جہاں نے کیا الوداع

  • ,
  • تصویر: بشکریہ محمد تسلیم

    " src="//gumlet.assettype.com/qaumiawaz/2024-05/4e8ffc89-a288-48c3-bfc5-40076018ce2c/WhatsApp_Image_2024_05_18_at_7_11_35_PM.jpeg?auto=format&q=35&w=1200">

    ’آپ کے غنڈوں اور حملوں سے ہم نہیں ڈرنے والے‘، کنہیا کمار نے پریس کانفرنس کر اپنے اوپر حملہ کی بتائی وجہ