عالمی خبریں

یوکرین پر پوری طرح سے مغربی ملکوں کا کنٹرول

سابق افسر نے کہا کہ یوکرینی افسر پوری طرح سے مغربی ملکوں کے کنٹرول میں ہیں۔ مغربی مبصروں کو میٹنگیں، مذاکرات اور رپورٹ چھپائی نہیں جاتی ہیں، بلکہ فخر کے ساتھ عوامی کی جاتی ہیں۔

یوکرین، تصویر آئی اے این ایس
یوکرین، تصویر آئی اے این ایس 

کیف: یوکرین کی حکومت پوری طرح سے مغربی ملکوں کے کنٹرول میں ہے اور یوکرین ایک آزاد ملک کے بجائے ایک سیٹلائٹ ریاست کی طرح کام کر رہا ہے۔ یہ باتیں یوکرین کے ایک سابق افسر نے روسی نیوز ایجنسی اسپوتنک سے کہی ہے۔ یہ افسر روس کے ذریعہ یوکرین میں خصوصی فوجی مہم شروع کئے جانے کے بعد ایک یورپی ملک میں چلے گئے۔

Published: undefined

انہوں نے کہا کہ ’’یوکرینی افسر پوری طرح سے مغربی ملکوں کے کنٹرول میں ہیں۔ مغربی مبصروں کو میٹنگیں، مذاکرات اور رپورٹ چھپائی نہیں جاتی ہیں، بلکہ فخر کے ساتھ عوامی کی جاتی ہیں۔ بے شک، ہم صرف اندازہ لگا سکتے ہیں کہ ان میٹنگوں میں خصوصی خدمات افسر کیا کہہ رہے ہیں، لیکن ہر کوئی جانتا ہے کہ یوکرین کی خفیہ پولیس بہت وقت پہلے کٹھپتلی بن گئی تھی۔‘‘

Published: undefined

نام اجاگر نہیں کرنے کی شرط پر انہوں نے بتایا کہ مغربی ملکوں کے ساتھ یوکرین کے افسروں کی بات چیت ایک صوبائی نوکرشاہ کی رپورٹ کے برابر تھی، جبکہ ’’مغربی ملکوں کے افسروں اپنے جاگیرداوں کی تعریف کرتے ہیں یا انہیں (یوکرینی افسروں کو) سزا دیتے ہیں اور مستقبل کے لئے یوکرین کی پالیسیوں کی سمت کا خاکہ تیار کرتے ہیں۔‘‘

Published: undefined

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: undefined