پیونگ یانگ: شمالی کوریا نے جمعرات کو ایک نئے تیار کردہ اینٹی ایئرکرافٹ میزائل کا تجربہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ سرکاری خبر رساں ادارہ (نیوز ایجنسی) کے سی این اے نے اطلاع دی ہے کہ شمالی کوریا نے جمعرات کو اینٹی ایئر کرافٹ میزائل کا تجربہ کیا۔
Published: undefined
ادارے نے کہا ، ’شمالی کوریا کی اکیڈمی آف ڈیفنس سائنسز نے 30 ستمبر کو ایک نئے تیار کردہ اینٹی ایئر میزائل کا تجربہ کیا‘۔ ٹیسٹ کا مقصد میزائل کے عام جنگی کام اور لانچنگ پیڈ ، رڈار اور جنگی کمانڈنگ گاڑی کی عملی صلاحیت کی تصدیق کرنا تھا۔
Published: undefined
اس نے کہا،’ڈیفنس سائنس اکیڈمی نے اعلان کیا کہ جدید تیرن اینٹی ایئر میزائل کا قابل ذکر جنگی صلاحیت کی تصدیق ہو گئی ہے جس نے ٹوئن رڈار کنٹرولنگ ٹیکنالوجی اور ڈبل اِمپلس فلائٹ مورٹار سمیت اہم نئی ٹیکنالوجی کو پیش کرکے میزائل کنٹرول نظام کے تیز رد عمل، سٹیک رہنمائی اور حملہ کرنے کی دوری کی صلاحیت کافی بڑھا دی ہے۔ یہ تجربہ مختلف طرح کے اینٹی ایئر سسٹم کے ممکنہ ریسرچ اورڈیویلپمنٹ میں بہت عملی اہمیت رکھتا ہے۔
Published: undefined
Follow us: Facebook, Twitter, Google News
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
Published: undefined