واشنگٹن: امریکی فوجی کمیشن نے کہا ہے کہ 9/11 دہشت گردانہ حملوں کی سازش رچنے اور اسے انجام دینے کے معاملوں کی سماعت پھر سے شروع کرنے کوئی نئی تاریخ مقرر نہیں کی گئی ہے۔
Published: undefined
سماعت میں تاخیر کے بارے میں پوچھے جانے پر کمیشن کے ترجمان رونالڈ فلیش وگ نے کہا کہ ’’میرے پاس ابھی تک کوئی جواب نہیں ہے۔ جج نے کوئی تحریری فیصلہ نہیں دیا۔ میں سماعت منسوخ کرنے کی سرکاری وجوہات جاننے کی کوشش کر رہا ہوں۔‘‘
Published: undefined
امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نئے فوجی جج کرنل میتھیو میکال نے جمعہ کو گوانتانامو میں ہونے والی سماعت منسوخ کر دی۔ اس کیس کے پانچ ملزموں میں سے ایک کوکووڈ 19 کی ویکسین نہ ملنے کی یہ وجہ بتائی گئی ہے۔
Published: undefined
Follow us: Facebook, Twitter, Google News
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
Published: undefined