عالمی خبریں

جاپان میں 84 لاکھ سے زائد مرغیاں برڈ فلو سے متاثر، بچانے کے لئے کوششیں

جاپان کے شیکوکو جزیرے میں برڈ فلو کی نئی لہر کے پیش نظر 84 لاکھ سے زیادہ مرغیوں کو بچانے کے لیے حکومت ضروری اقدام کرے گی

تصویر بشکریہ poultryintl.com
تصویر بشکریہ poultryintl.com 

ٹوکیو: جاپان کے شیکوکو جزیرے میں برڈ فلو کی نئی لہر کے پیش نظر 84 لاکھ سے زیادہ مرغیوں کو بچانے کے لیے حکومت ضروری اقدام کرے گی۔

Published: undefined

میڈیا رپورٹ کے مطابق کاگاوا علاقے گذشتہ کچھ ہفتوں میں کافی تعداد میں مرغیوں کی موت ہوئی ہے۔ تجربہ میں ان مرغیوں کے برڈ فلو سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ جاپان کے افسران کا ماننا ہے کہ فی الحال برڈ فلو کے چھٹویں اور ساتویں لہر کی وبا پھیلی ہے۔

Published: undefined

کیوڈو نیوز ایجنسی اپنی رپورٹ میں بتایا کہ 3.50 لاکھ مرغیوں کو ایک کھیت میں رکھا جائے گا جبکہ 4.95 لاکھ مرغیوں کو دوسرے کھیت میں رکھا جائے گا۔

Published: undefined

قابل ذکر ہے کہ کاگاوا کے شہر میتیو کے پاس ایک برڈ فارم میں پہلی بار ایچ۔5 فلو کی وبا کی تصدیق ہوئی تھی۔ یہاں نومبر کے پہلے ہفتے میں تقریباً چار ہزار مرغیوں کی موت ہو گئی تھی۔ گذشتہ 13 نومبر کو روس نے برڈ فلو کی وبا کے پیش نظر جاپان سے مرغیوں کی درآمد پر پابندی عائد کر دی ہے۔

Published: undefined

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: undefined

,
  • تصویر: پریس ریلیز

    " src="//gumlet.assettype.com/qaumiawaz/2024-05/15c9d869-8196-44e5-9265-8830c9c81b22/WhatsApp_Image_2024_05_18_at_7_58_55_PM.jpeg?auto=format&q=35&w=1200">

    دہلی سے 28ویں حج پرواز مدینہ کے لیے روانہ، حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثر جہاں نے کیا الوداع

  • ,
  • تصویر: بشکریہ محمد تسلیم

    " src="//gumlet.assettype.com/qaumiawaz/2024-05/4e8ffc89-a288-48c3-bfc5-40076018ce2c/WhatsApp_Image_2024_05_18_at_7_11_35_PM.jpeg?auto=format&q=35&w=1200">

    ’آپ کے غنڈوں اور حملوں سے ہم نہیں ڈرنے والے‘، کنہیا کمار نے پریس کانفرنس کر اپنے اوپر حملہ کی بتائی وجہ