عالمی خبریں

عید الفطر کے موقع پر سوڈان میں 72 گھنٹے کی جنگ بندی پر اتفاق

سوڈان کی نیم فوجی ریپڈ سپورٹ فورسز (آر ایس ایف) نے کہا کہ اس نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر 72 گھنٹے کی جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے، جو جمعہ کو مقامی وقت کے مطابق 6 بجے سے شروع ہوئی

<div class="paragraphs"><p>Getty Images</p></div>

Getty Images

 

خرطوم: سوڈان کی نیم فوجی ریپڈ سپورٹ فورسز (آر ایس ایف) نے کہا کہ اس نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر 72 گھنٹے کی جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے، جو جمعہ کو مقامی وقت کے مطابق 06:00 بجے سے شروع ہوئی۔

Published: undefined

امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن نے جمعرات کو سوڈانی فوج کے کمانڈر عبدالفتاح البرہان اور آر ایس ایف کے کمانڈر محمد حمدان دگالو سے بات چیت کی اور دونوں فریقوں پر زور دیا کہ وہ مسلمانوں کے تہوار عید الفطر تک 23 اپریل تک ملک گیر جنگ بندی کی پابندی کریں۔

Published: undefined

خبر رساں ادارے رائٹرزنے آر ایس ایف کے ایک بیان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ جنگ بندی عید الفطر کے موقع پر ہوئی، جس سے شہریوں کو نکلانےکے لیے انسانی ہمدردی کی راہداریوں کو کھولا گیا اور انہیں اپنے اہل خانہ سے ملنے اور مبارکباد دینے کی اجازت دی گئی۔

Published: undefined

سوڈانی فوج اور آر ایس ایف کے درمیان گزشتہ ہفتے کے روز سوڈان کے دارالحکومت خرطوم اور ملک کے دیگر علاقوں میں جھڑپیں شروع ہوئیں۔ سرکاری فورسز نے آر ایس ایف پر بغاوت کو ہوا دینے کا الزام لگایا اور ان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے شروع کر دیے۔

Published: undefined

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: undefined

,
  • ’بی جے پی نے نوجوانوں کو دھوکہ دیا‘، کانگریس امیدوار آنند شرما نے کانگڑا میں کی انتخابی مہم کی شروعات

  • ,
  • لوک سبھا انتخاب 2024: ’زمین پر حالات بدل رہے ہیں...‘، جگنیش میوانی سے امئے تروڈکر کا انٹرویو