ویڈیو: یوپی اسمبلی انتخاب کے نتائج پر ظفر آغا کی سینئر صحافی آکار پٹیل سے خصوصی گفتگو

نیشنل ہیرالڈ کے ایڈیٹر ان چیف ظفر آغا نے سینئر صحافی اور ایمنسٹی انٹرنیشنل کے ڈائریکٹر آکار پٹیل سے یوپی اسمبلی انتخاب کے برآمد نتائج پر خصوصی گفتگو کی جس میں اس کے کئی پہلوؤں پر روشنی ڈالی گئی۔

user

قومی آوازبیورو

اتر پردیش اسمبلی انتخاب میں بی جے پی کو ملی کامیابی پر سیاسی ماہرین اور تجزیہ نگاروں کے رد عمل لگاتار سامنے آ رہے ہیں۔ اس درمیان ایڈیٹر اِن چیف ظفر آغا نے سینئر صحافی اور ایمنسٹی انٹرنیشنل کے ڈائریکٹر آکار پٹیل سے خصوصی گفتگو کی۔ اس گفتگو میں یوپی اسمبلی انتخاب کے برآمد نتائج کے کئی پہلوؤں پر روشنی ڈالی گئی۔ پیش خدمت ہے اس گفتگو پر مبنی خصوصی ویڈیو...

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔