ویڈیو تجزیہ: کورونا پر پی ایم مودی کا خطاب اور 20 لاکھ کروڑ کا پیکیج، کتنی حقیقت کتنا فسانہ
پی ایم نریندر مودی نے ملک کے نام خطاب میں کورونا بحران سے مقابلہ کرنے کے لیے 20 لاکھ کروڑ کے راحت پیکیج کا اعلان کیا ہے۔ اس اعلان کا مرنال پانڈے، سید خرم رضا اور تسلیم خان نے جائزہ لیا۔ دیکھیں ویڈیو۔
ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے 12 مئی کو رات 8 بجے ملک کے نام خطاب کیا۔ اس خطاب میں کورونا بحران سے مقابلہ کرنے کے لیے انھوں نے 20 لاکھ کروڑ روپے کے راحتی پیکیج کا اعلان کیا ہے جس کی تفصیل وزیر مالیات نرملا سیتارمن دھیرے دھیرے آئندہ دنوں میں بتائیں گی۔ پی ایم مودی کے خطاب کے کیا معنی نکالے جائیں، دیکھیے اس پر سینئر صحافی مرنال پانڈے، سید خرم رضا اور تسلیم خان کے تجزیاتی مذاکرہ پرمبنی ویڈیو۔
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
