ویڈیو: دہلی انتخابات کی بازی پھر کیجریوال کے ہاتھ، تبدیل ہوتی سیاست پر گفتگو

دہلی میں پولنگ ختم ہوتے ہی ایگزٹ پول کے نتائج منظر عام پر ہیں، جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ عآپ کو 50 سیٹوں سے زیادہ حاصل ہونے کا امکان ہے۔ یعنی دہلی کے ووٹروں نے فرقہ پرستی اور پولرائزیشن کی سیاست ہرا دیا

user

قومی آوازبیورو

دہلی میں پولنگ ختم ہوتے ہی ایگزٹ پول کے نتائج منظر عام پر ہیں، جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ عآپ کو 50 سیٹوں سے زیادہ حاصل ہونے کا امکان ہے۔ یعنی دہلی کے ووٹروں نے فرقہ پرستی اور پولرائزیشن کی سیاست ہرا دیا ہے۔

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔