ویڈیو: بہار انتخابات میں ایل جے پی کے کندھے پر بی جے پی کی بندوق! چراغ ’نہ گھر کے رہے نہ گھاٹ کے‘

بہار انتخابات سے عین قبل ایل جے پی نے این ڈی اے سے ناطہ توڑ لیا، پارٹی کے سربراہ چراغ پاسوان کہتے ہیں کہ وہ بی جے پی کے ساتھ ہیں مگر جے ڈی یو کے خلاف! اس قدم سے وہ اپنا روایتی ووٹ بینک بھی کھو سکتی ہے

user

قومی آوازبیورو

بہار انتخابات سے عین قبل ایل جے پی نے این ڈی اے سے ناطہ توڑا اور جے ڈی کے خلاف میدان میں کود پڑی۔ چراغ پاسوان نے کہا ہے کہ وہ وہ بی جے پی کے ساتھ ہیں لیکن جے ڈی سے سے تعلقات نہیں رکھے جا سکتے۔ چراغ پاسوان کے اس قدم سے ایل جے پی کو فائدہ نقصان ہو نہ ہو لیکن جے ڈی یو کا نقصان طے ہے۔ دراصل، بی جے پی نے نتیش کمار کو ٹھکانے لگانے کے لئے چراغ پاسوان کے کندھے پر رکھ کر سیاسی بندوق چلا دی ہے۔

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔


Published: 18 Oct 2020, 10:40 AM