ویڈیو: تحریک سے نکلی ہوئی پارٹی جس نے عوام کو ٹھگ لیا

اروند کیجریوال بھاری اکثریت کے ساتھ وزیر اعلیٰ تو منتخب ہو گئے لیکن گزشتہ ایک مہینے میں ان کی مقبولیت میں گراوٹ آئی ہے، اس کی وجہ آخر کیا ہے؟ دیکھیں ظفر آغا کے ساتھ خرم رضا کی گفتگو

user

قومی آوازبیورو

اروند کیجریوال بھاری اکثریت کے ساتھ وزیر اعلیٰ تو منتخب ہو گئے لیکن گزشتہ ایک مہینے میں ان کی مقبولیت میں گراوٹ آئی ہے، اس کی وجہ آخر کیا ہے؟ دیکھیں ظفر آغا کے ساتھ خرم رضا کی گفتگو:

’’عین ایک مہینہ قبل عام آدمی پارٹی دوبارہ سے دہلی کے اقتدار میں آئی اور آج اروند کیجروال سے عوام نالاں ہے کہ انہوں نے ان کے ساتھ دھوکہ کیا ہے۔ ہندوستان میں جتنی بھی بدعنوانی مخالف تحریکیں چلائی گئیں ان کے پیچھے آر ایس ایس کا ہاتھ رہا ہے۔ ان تحریکوں کا مقصد سیاسی ہوتا ہے اور ہر بار اس کا فائدہ بی جے پی کو پہنچتا ہے۔‘‘

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔


Published: 07 Mar 2020, 7:11 PM