ویڈیو: ینگ انڈین، اے جے ایل اور ای ڈی کی کہانی سینئر وکیل ابھشیک منو سنگھوی کی زبانی

سینئر وکیل ابھشیک منو سنگھوی نے ایک بات چیت کے دوران ینگ انڈین، اے جے ایل اور ای ڈی کی پوری سچائی بیان کی اور بتایا کہ یہ جو ہنگامہ برپا ہے اس کے پیچھے کا معاملہ کیا ہے۔

user

قومی آوازبیورو

مرکزی حکومت، میڈیا کے ایک طبقہ اور مرکزی ایجنسیوں نے نیشنل ہیرالڈ، اس کے پبلشر ایسو سی ایٹیڈ جرنلس لمیٹڈ (اے جے ایل) اور اس کی ہولڈنگ کمپنی ینگ انڈین کو لے کر لگاتار طرح طرح کے الزامات عائد کیے ہیں اور دعوے کیے ہیں۔ ینگ انڈین، اے جے ایل اور ای ڈی کی پوری سچائی جاننے کے لیے آئیے دیکھتے ہیں سپریا شرینیت کی سینئر وکیل ابھشیک منو سنگھوی سے خصوصی گفتگو۔

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔