ویڈیو: کانگریس کی ’مہنگائی ہٹاؤ مہا ریلی میں لوگوں کا سیلاب... سید خرم رضا کی گراؤنڈ رپورٹ

کانگریس کی ریلی میں سردی کا موسم اور چھٹی ہونے کے باوجود بڑی تعداد میں لوگ شریک ہوئے۔ یہاں موجود لوگوں کے چہروں پر مرکزی حکومت کے خلاف زبردست غصہ نظر آ رہا ہے۔

user

سید خرم رضا

جے پور: کانگریس پارٹی کی جانب سے آج جے پور کے ودیادھر نگر اسٹیڈیم میں ’مہنگائی ہٹاؤ مہاریلی‘ کا انعقاد کیا گیا۔ اس مہاریلی میں بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت سے معلوم ہوتا ہے کہ لوگ مہنگائی سے کس قدر پریشان ہیں اور اس سے مرکزی حکومت کی نیند اڑ سکتی ہے۔ کانگریس کی ریلی میں سردی کا موسم اور چھٹی ہونے کے باوجود بڑی تعداد میں لوگ شریک ہوئے۔ یہاں موجود لوگوں کے چہروں پر مرکزی حکومت کے خلاف زبردست غصہ نظر آ رہا ہے۔ لوگ کانگریس کے حق میں نعرے لگا رہے ہیں، اس سے یہی پیغام جاتا ہے کہ لوگوں میں مہنگائی کے خلاف کس قدر ناراضگی بڑھتی جا رہی۔ دیکھیں جے پور کے ودیادھر نگر اسٹیڈیم سے سید خرم رضا کی رپورٹ

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔