ویڈیو— طلاق ثلاثہ بل کے خلاف خواتین کا احتجاج اور اس کی حقیقت

رام لیلا میدان میں مسلم خواتین ہزاروں کی تعداد میں جمع ہوئیں اور طلاق ثلاثہ بل کے خلاف احتجاج درج کیا۔ اس تعلق سے پیش ہے سینئر صحافی فاروق احمد کے ساتھ خصوصی بات چیت پر مبنی ویڈیو۔

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔