ویڈیو: مولانا ابوالکلام آزاد پر ایک قلمی خاکہ، یومِ پیدائش پر خصوصی پیشکش

مولانا ابوالکلام آزاد کی شخصیت محتاجِ تعارف نہیں، ان پر کئی مضامین لکھے جا چکے ہیں اور ڈاکیومنٹریز بھی بن چکی ہیں، لیکن سینئر صحافی سہیل انجم نے ان کا جو قلمی خاکہ پیش کیا ہے وہ انتہائی منفرد ہے۔

user

قومی آوازبیورو

مولانا ابوالکلام آزاد کی شخصیت تعارف کی محتاج نہیں۔ ان پر لاتعداد مضامین لکھے جا چکے ہیں اور ڈاکیومنٹریز بھی بن چکی ہیں۔ سینئر صحافی سہیل انجم نے مولانا آزاد پر ایک قلمی خاکہ پیش کیا ہے جو انتہائی دلچسپ اور منفرد ہے۔ اس قلمی خاکہ کو سہیل انجم کی ہی آواز میں ’فیحان اسٹوڈیو‘ کے یوٹیوب چینل پر گزشتہ سال پوسٹ کیا گیا تھا۔ اس کی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے مولانا آزاد کے یومِ پیدائش پر یہ قلمی خاکہ آپ کی خدمت میں پیش ہے۔

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔