امریکہ کے سامنے ’ڈی ڈالرائزیشن‘ کا مسئلہ اور روس-یوکرین ایک بار پھر مذاکرات کی پٹری سے اترے، دیکھیں سوربھ شاہی کا تجزیہ

’ڈی ڈالرائزیشن‘ اس وقت سرخیوں میں ہے اور کئی ممالک اس کی حمایت کر رہے ہیں۔ پروگرام ’دنیا مرے آگے‘ میں اس تعلق سے سوربھ کمار شاہی نے بہت واضح اور سہل انداز میں حقیقی صورت حال کو سامنے رکھا۔

’ڈی ڈالرائزیشن‘ اس وقت سرخیوں میں ہے اور کئی ممالک اس کی حمایت کر رہے ہیں۔ پروگرام ’دنیا مرے آگے‘ میں اس تعلق سے سوربھ کمار شاہی نے بہت واضح اور سہل انداز میں حقیقی صورت حال کو سامنے رکھا۔ ’قومی آواز‘ کے ڈیجیٹل ایڈیٹر سید خرم رضا نے اس قسط میں روس-یوکرین جنگ کے تازہ حالات پر بھی سوربھ شاہی سے گفتگو کی۔ دیکھیں یہ ویڈیو۔

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔