ویڈیو: کتنی پائیدار ہے امریکہ-ایران کی جنگ بندی؟ دیکھیں سوربھ شاہی کا چشم کشا تجزیہ

’دنیا مرے آگے‘ پروگرام میں سوربھ کمار شاہی نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے بیانات میں موجود اشتعال کے پیچھے موجود وجہ اور ’آبنائے ہرمز کی سیاست‘ پر اپنی گراں قدر رائے سامنے رکھی ہے۔

user

قومی آواز بیورو

’دنیا مرے آگے‘ کی پچیسویں قسط اس لحاظ سے بہت اہم ہے، کیونکہ ’قومی آواز‘ کے ڈیجیٹل ایڈیٹر سید خرم رضا نے ماہر تجزیہ نگار سوربھ کمار شاہی سے نہ صرف امریکہ-ایران جنگ بندی کے بارے میں جامع گفتگو کی، بلکہ جنگ بندی کے پیچھے موجود مارکیٹ کے کردار پر بھی بات کی۔ سوربھ شاہی نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے بیانات میں موجود اشتعال کے پیچھے موجود وجہ اور ’آبنائے ہرمز کی سیاست‘ پر بھی اپنی گراں قدر رائے سامنے رکھی ہے۔ دیکھیں یہ ویڈیو...

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔