ویڈیو: ہفتہ بھر کی خاص خبریں (29 جولائی)  

ہفتہ بھر کی سیاسی، عالمی اور ادبی سرگرمیاں سماعت کیجئے عمران خان کی زبانی، دیکھیں ویڈیو:

user

عمران خان

ہفتہ وار بلیٹن میں شامل خبریں:

  • معروف عالم دین مولانا مفتی اختر رضا خان بریلوی کا انتقال
  • عمران خان نے پاکستانی حکومت کی کپتانی سنبھالی
  • امریکہ کو پوری طرح تباہ کر دیں گے: ایرانی جنرل کی ٹرمپ کو دھمکی
  • عدم اعتماد کی تحریک میں حکومت کی جیت لیکن عوام کا دل حزب اختلاف نےجیتا
  • راہل گاندھی 2019 انتخابات کے لئے وزیر اعظم کا چہرہ ہوں گے
  • انل امبانی کی کمپنی کو رافیل جہاز سودے میں فائدہ پہنچانے کا الزام
  • الورمیں ایک اور لنچنگ، اکبر کو گئو رکشکوں نے پیٹ پیٹ کر مار ڈالا
  • مہاراشٹر میں ریزرویشن کے مطالبہ کو لے کر مراٹھا سڑکوں پر اترے
  • بی جے پی رام مندر نہیں صرف اقتدار کی بھوکی: شنکراچاریہ سوروپانند
  • راجدھانی دہلی میں بھوک سے 3 بچیوں کی موت
  • صدی کے طویل ترین چاند گہن کا دیدار
  • راج ٹھاکرے نے سڑک پر نماز پڑھنے کا مدا اٹھایا
  • پرینکا چوپڑا اور نک جوناس کی شادی کلد ہونے والی ہے
  • مشاعرہ ’جشن نو بہار‘ کا شاندار انعقاد

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔