ویڈیو: ہفتہ بھر کی خاص خبریں

ہفتہ بھر کی سیاسی، عالمی اور ادبی خبریں سماعت کیجئے عمران خان کی زبانی، دیکھیں ویڈیو:

user

قومی آوازبیورو

ہفتہ وار بلیٹن میں شامل خبریں:

  • امریکہ کا ایرانی جوہری سمجھوتے سے دستبردار ہونے کا اعلان
  • کرناٹک انتخاب میں کانگریس-بی جے پی نے پوری طاق جھونکی
  • مہاراشٹر اے ٹی ایس کے سابق چیف ہمانشو رائے کی خودکشی
  • وینکیا نائیڈو کے فیصلے کے خلاف ارکان پارلیمنٹ عدالت پہنچے
  • وزارت مالیات  میں کام کاج  ٹھپ ہونے کے دہانے پر
  • ایودھیا میں رام للا کو چڑھائے گئے کروڑوں کے زیور غائب
  • گروگرام میں 47 مقامات پر خیر و عافیت کے ساتھ نماز جمعہ کی ادائیگی
  • کیرانہ ضمنی انتخاب  میں نند-بھاوج کے درمیان دلچسپ مقابلہ
  • منٹو... ہر روز یاد کیے جانے والے فنکار
  • کیفی اعظمی کے یوم وفات پر خاص
  • دہلی میں قرأت قرآن کریم و دینیات مسابقہ کا شاندار انعقاد

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔


Published: 13 May 2018, 10:23 AM