ویڈیو: ہفتہ بھر کی خاص خبریں (2 جون)

ہفتہ بھر کی سیاسی، عالمی اور ادبی سرگرمیاں سماعت کیجئے عمران خان کی زبانی، دیکھیں ویڈیو:

user

عمران خان

ہفتہ وار بلیٹن میں شامل خبریں:

  • کسانون نے شہروں کے لئے دودھ سبزی کی سپلائی بند کی
  • ضمنی انتخابات میں بی جے پی کو شکست
  • تیل کی قیمتوں میں زبردست اضافہ
  • ہندوستان کو ’اسلام مُکت‘ بنانے کی تیاری!
  • طبی جانچ کے لئے راہل اپنی والدہ کو علاج کے لئے امریکہ لے گئے
  • نتیش کمار نے پھر پلٹنے کے اشارے دئے
  • شملہ میں پانی کا سنگین بحران
  • پاکستان میں اَب ہندو عورتیں بھی دوسری شادی کر سکیں گی
  • چنئی سپر کنگس آ ئی پی ایل- 18 کی چیمپین بنی
  • انکت سکسینہ کے والد نے افطار کے ذریعہ دیا محبت کا پیغام

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔


Published: 03 Jun 2018, 9:25 AM