’تھینکس گیوینگ‘ تقریب کی کیا ہے تاریخ، کیوں برطانیہ کی شہریت چھوڑ رہے کئی سرمایہ دار؟ دیکھیں سوربھ شاہی کا تجزیہ
اِس قسط میں سید خرم رضا نے سوربھ کمار شاہی سے ’تھینکس گیوینگ‘ تقریب کے بارے میں کچھ اہم معلومات حاصل کیں، ساتھ ہی ناظرین کو برطانیہ میں عائد کردہ ’سپر رِچ ٹیکس‘ کے اثرات سے واقف کرانے کی کوشش ہوئی۔
’دنیا مرے آگے‘ کی اِس قسط میں ’قومی آواز‘ کے ڈیجیٹل ایڈیٹر سید خرم رضا نے سوربھ کمار شاہی سے ’تھینکس گیوینگ‘ (یومِ تشکر) تقریب کے بارے میں کچھ اہم معلومات حاصل کیں، ساتھ ہی ناظرین کو برطانیہ میں عائد کیے گئے ’سپر رِچ ٹیکس‘، یعنی امیر طبقہ پر لگنے والے خاص ٹیکس کے اثرات سے واقف کرانے کی کوشش ہوئی۔ اپنے علم میں اضافہ کے لیے دیکھیں یہ ویڈیو...
Follow us: Facebook, Twitter, Google News
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔