ویڈیو: اسی چمچماتی لو کا نام شاہین باغ ہے... نظم
شاہین باغ کے مظاہرین آج 2 مہینے کے بعد بھی اسی جوش و ولولہ کے ساتھ میدان میں ہیں اور لوگ کئی طرح سے اس کے جذبہ کو سلام پیش کر رہے ہیں۔ شاہین باغ سے واقف ہونے کے لئے اس نظم کو سنیں...
شاہین باغ میں سی اے اے، این آر سی، این پی آر کے خلاف جاری احتجاج کو دو مہینے گزر چکے ہیں لیکن مظاہرین آج بھی اسی جوش و ولولہ کے ساتھ میدان میں ہیں۔ لوگ کئی طرح سے اس کے جذبہ کو سلام پیش کر رہے ہیں۔ شاہین باغ سے واقف ہونے کے لئے اس نظم کو سنیں...
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
Published: 21 Feb 2020, 6:23 PM
