ویڈیو: امریکہ جنگ بندی کے لیے بے تاب، لیکن ایران ’سزا‘ دینے کے لیے پرعزم، دیکھیں سوربھ شاہی کا تجزیہ

’دنیا مرے آگے‘ کی تازہ قسط میں ’قومی آواز‘ کے ڈیجیٹل ایڈیٹر سید خرم رضا نے مہمان تجزیہ نگار سوربھ کمار شاہی سے یہ سمجھنے کی کوشش کی کہ کیا ایران کے ساتھ جنگ میں امریکہ و اسرائیل شکست کی طرف گامزن ہیں؟

user

قومی آواز بیورو

پروگرام ’دنیا مرے آگے‘ کی 22ویں قسط پیش خدمت ہے۔ اس بار ’قومی آواز‘ کے ڈیجیٹل ایڈیٹر سید خرم رضا نے مہمان تجزیہ نگار سوربھ کمار شاہی سے یہ سمجھنے کی کوشش کی کہ کیا ایران کے ساتھ جنگ میں امریکہ و اسرائیل شکست کی طرف گامزن ہیں؟ اس بات پر بھی گفتگو ہوئی کہ مجتبیٰ حسین خامنہ ای کا سپریم لیڈر بننا کیا امریکہ و اسرائیل کے لیے ایک چیلنج ہے؟ ساتھ ہی آبنائے ہرمز کی تازہ صورت حال و ایران میں خواتین کی حالت پر بھی جامع گفتگو ہوئی۔ دیکھیں یہ ویڈیو...

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔