جامعہ ملیہ اسلامیہ کی کہانی معروف قلمکار الیاس ملک کی زبانی

مشہور مصنف ایم. الیاس ملک نے جامعہ ملیہ اسلامیہ کے 100 سال مکمل ہونے پر اپنی آواز میں ایک ویڈیو ریکارڈ کیا ہے جس میں یونیورسٹی کی روشن تاریخ اور اپنے تجربات کا تذکرہ کیا ہے۔

user

قومی آوازبیورو

مشہور و معروف مصنف اور جامعہ ملیہ اسلامیہ کی تاریخ پر گہری نظر رکھنے والے ایم. الیاس ملک نے یونیورسٹی کے 100 سال مکمل ہونے کے تعلق سے اپنی زبان میں ایک ویڈیو تیار کیا ہے جو کہ 'سلسلہ گفتگو' کے یو ٹیوب چینل پر اَپ لوڈ کیا گیا ہے۔ اس ویڈیو میں جامعہ کے تعلق سے کئی اہم باتیں بتائی گئی ہیں اور الیاس ملک نے اپنے تجربات بھی سامنے رکھے ہیں۔ یہ ویڈیو جامعہ کے بانیوں کے لیے خراج تحسین ہے۔ ویڈیو کی اہمیت کو دیکھتے ہوئے اسے ہم 'قومی آواز' کے قارئین کے لیے پیش کر رہے ہیں۔

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔