ویڈیو: 46 سال میں نیلی سے لال ہو گئی دنیا، ناسا کے نقشہ سے سبھی حیران

ناسا نے ایک نقشہ نکالا ہے جس میں دنیا نیلی کی جگہ لال دکھائی دے رہی ہے اور سب سے زیادہ اس کا اثر یوروپ، ایشیا اور افریقہ میں نظر آ رہا ہے۔

user

قومی آوازبیورو

نیشنل ایروناٹکس اینڈ اسپیس ایڈمنسٹریشن نے حال ہی میں دنیا میں پڑ رہی شدید گرمی کا ایک نقشہ نکالا ہے۔ اس میں کہا جا رہا ہے کہ آنے والے 46 سالوں میں زمین نیلی کی جگہ لال ہو جائے گی۔ دراصل ناسا نے جو نقشہ جاری کیا ہے اس میں دنیا نیلی دکھائی دینے کی جگہ لال دکھائی دے رہی ہے اور اس کا سب سے زیادہ اثر یوروپ، ایشیا اور افریقہ میں بتایا جا رہا ہے۔

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔