ویڈیو — مودی کو مسلم خواتین نہیں ہندو ووٹ بینک کی فکر

i
مودی بریگیڈ نے طلاق ثلاثہ بل لوک سبھا میں تو بہ آسانی صوتی ووٹوں سے پاس کرا لیا لیکن راجیہ سبھا میں اسے اپوزیشن کی زبردست مخالفت کا سامنا کرنا پڑا۔ ایک طرف جہاں اپوزیشن بل کو سلیکٹ کمیٹی کے پاس بھیجنے کے لیے بضد تھی وہیں مرکزی حکومت کسی ترمیم کے بغیر ہی اسے پاس کرانا چاہتی ہے۔ آخر مودی بریگیڈ ایسا کیوں کرنا چاہتی تھی، اس سے متعلق ’قومی آواز‘ کے مدیر اعلیٰ ظفر آغا سے سید خرم رضا نے خصوصی گفتگو کی۔ پیش ہے اس گفتگو پر مبنی ویڈیو۔
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
Published: 06 Jan 2018, 9:26 PM
