ویڈیو– غریب دشمن مودی سرکار

تصویر قومی آواز
i

رسوئی گیس کے غیر سبسڈی والے سلنڈر میں 93 روپے کے اضافہ سے غریبوں پر نریندر مودی حکومت کی دشمنی ایک بار پھر عیاں ہو گئی ہے۔ امیروں کی مودی حکومت نے اس اضافہ سے ثابت کر دیا ہے کہ وہ غریبوں سے لے کر امیروں کو دینے میں یقین رکھتی ہے۔ آج سے مہنگے ہوئے رسوئی گیس سلنڈر کی قیمت پر ’قومی آواز‘ کے مدیر اعلیٰ ظفر آغا سے سینئر صحافی سید خرم رضا نے خصوصی گفتگو کی جس کا ویڈیو نیچے پیش کیا جا رہا ہے۔

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔


Published: 01 Nov 2017, 9:18 PM