ویڈیو: سپریم کورٹ میں حالات جلد بہتر ہونگے: سلمان خورشید

ججوں کی پریس کانفرنس کے بعد سپریم کورٹ میں صورت حال نازک ہے، لیکن سینئر وکیل اور کانگریس کے رہنما سلمان خوردیش کو امید ہے کہ تمام معاملات جلد ہی حل ہو جائیں گے اور حالات بہتر ہوں گے۔

user

قومی آوازبیورو

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔


Published: 14 Jan 2018, 12:21 PM