ویڈیو— اندرا گاندھی کی زندگی کے اہم گوشے

تصویر قومی آواز
i

19 نومبر 1917 کو پیدا ہوئیں اندرا گاندھی کو ہندوستان کی پہلی خاتون وزیر اعظم ہونے کا شرف حاصل ہوا۔ اتوار کو ان کی پیدائش کے 100 سال مکمل ہو رہے ہیں۔ اس موقع پر آپ کے لیے پیش خدمت ہے کچھ نادر و نایاب تصاویر پر مبنی ویڈیو۔

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔