ویڈیو: حکومت نے عوام کے ساتھ ہی جنگ شروع کر دی، راہل

ایچ ٹی لیڈرشپ سمٹ 2018 کے دوران کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے کہا کہ مرکز کی مودی حکومت نے ملک کے عوام کے ساتھ ہی جنگ شروع کر دی ہے کیونکہ وہ لوگوں پر اپنا نظریہ تھوپنا چاہتی ہے۔

user

قومی آوازبیورو

کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے ہفتہ کو ایچ ٹی لیڈر شپ سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مودی حکومت کسی اور کی سننے میں یقین نہیں کرتی۔ انہوں نےئ کہا کہ بی جے پی حکومت نے ملک میں نفرت کا ماحول پیدا کر دیا ہے، اداروں پر قبضہ کرکے انہیں بربار کیا جا رہا ہے۔

(ویڈیو بشکریہ ایچ ٹی میڈیا)

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔


Published: 05 Oct 2018, 4:06 PM