6 پیروں اور 2 پونچھوں والے کتّے کی پیدائش سے دنیا حیران، دیکھیں ویڈیو

امریکہ میں ایک کتیا نے 6 پیر اور 2 پونچھ کے بچے کو جنم دیا ہے۔ حیرانی کی بات یہ ہے کہ وہ بچہ زندہ ہے اور اپنی حیرت انگیز شکل و شباہت کے ساتھ جدوجہد بھی کر رہا ہے۔

امریکہ میں ایک کتیا نے 6 پیر اور 2 پونچھ کے بچے کو جنم دیا ہے۔ حیرانی کی بات یہ ہے کہ وہ بچہ زندہ ہے اور اپنی حیرت انگیز شکل و شباہت کے ساتھ جدوجہد بھی کر رہا ہے۔ چار دن پہلے پیدا ہوا یہ پلّا آسٹریلیائی شیپرڈ مکس نسل کا ہے۔ امریکی ریاست اوکلاہوما میں پیدا اس عجیب و غریب پلّے کو دیکھ کر پوری دنیا حیران ہے اور اس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی خوب وائرل ہو رہا ہے۔

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔