مرنال کی بیٹھک: انتخابی موسم میں چھوٹی پارٹیوں کا قومی پارٹیوں سے ’مول بھاؤ‘

اس قسط میں گفتگو اس بات پر ہوگی کہ کس طرح انتخابی موسم میں ریاستوں کی چھوٹی پارٹیاں قومی پارٹیوں کے ساتھ ’مول بھاؤ‘ کر رہی ہیں۔

user

قومی آوازبیورو

مرنال کی بیٹھک میں اس بار گفتگو ہوگی اتحادوں کی سیاست پر، کہ آخر کس طرح انتخابی موسم میں ریاستوں کی چھوٹی پارٹیاں قومی پارٹیوں کے ساتھ مال بھاؤ کر رہی ہیں۔ مشرق سے مغرب تک اور شمال سے جنوب تک سیاسی اتحادوں کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔ اس کے علاوہ بات کی جا رہی ہے پی ایم نریندر مودی کی جو کہ پلوامہ حملے کے وقت جم کوربیٹ میں فوٹو شوٹ کر رہے تھے۔ اپنے جِم کوربیٹ دورہ میں پی ایم نے جِم کوربیٹ گیسٹ ہاؤس کے وزیٹر بُک میں ماحولیات تحفظ کی بات کی ہے۔ لیکن ڈیولپمنٹ اور سیاحت کو فروغ دینے کے نام پر پہاڑوں اور فطرت سے کھلواڑ ہو رہا ہے جس کے آنے والے وقت میں سنگین نتائج برآمد ہو سکتے ہیں۔

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔