مرنال کی بیٹھک: حاشیے پر دھکیل دیے گئے طبقات نے اپنی آواز کچھ یوں بلند کی...

سال 2018 ملک کے لیے قدرتی آفت کے ساتھ ساتھ سیاسی و سماجی کامیڈی کا سال بھی رہا۔ اس سال یو پی میں پولس والوں کی ’ٹھائیں ٹھائیں‘ کا بھی کافی مذاق بنا۔

user

قومی آوازبیورو

گزشتہ سال 2018 ملک کے لیے قدرتی آفت والا سال بھی رہا اور اس سال کئی ایسے مواقع بھی آئے جب لوگوں نے سیاسی و سماجی کامیڈی کا نظارہ کیا۔ قدرتی آفت کا اثر ملک کے جنوبی حصہ خصوصاً کیرالہ میں زیادہ دیکھنے کو ملا جہاں سیلاب میں کئی لوگوں کی جان گئی۔ گزشتہ سال اتر پردیش میں پولس والوں کی ’ٹھائیں ٹھائیں‘ لوگوں کے درمیان مذاق کا سبب بنا۔ اس کے علاوہ 2018 میں کیا کچھ اچھا اور برا ہوا، دیکھنے مرنال پانڈے کا آج کا ویڈیو بلاگ ’مرنال کی بیٹھک‘۔

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔