مرنال کی بیٹھک: بجٹ راحت دینے میں ناکام رہے وزیر مالیات... ویڈیو

اس قسط میں عبوری بجٹ کے تعلق سے باتیں کی گئی ہیں کہ آخر یہ بجٹ کس طرح مایوس کن ہے۔ ساتھ ہی این ایس ایس او کے ان اعداد و شمار کو بھی موضوع بنایا گیا ہے جس نے بے روزگاری کی اصل تصویر سے پردہ اٹھایا۔

user

قومی آوازبیورو

مرنال کی بیٹھک کی اس قسط میں عبوری بجٹ کے ساتھ ہی این ایس ایس او کے ان اعداد و شمار کو بھی موضوعِ بحث بنایا گیا ہے جس نے ملک میں بے روزگاری کی اصلی تصویر سے پردہ اٹھا دیا ہے۔ لیکن سرکار اس کو ماننے کے لیے تیار ہی نہیں ہے۔ حد تو یہ ہے کہ روزگار سے متعلق مضحکہ خیز دلیلیں پیش کی جا رہی ہیں۔ اس کے علاوہ سنگین ایشو ماحولیات میں تیزی سے ہو رہی تبدیلی بھی ہے جس کے سبب پوری دنیا میں موسم کا مزاج بدل رہا ہے اور خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ اس کے خطرناک نتائج سامنے آ سکتے ہیں۔

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔


Published: 02 Feb 2019, 9:10 AM