مرنال کی بیٹھک : خلاء سے لے کر زمین تک چوکیداری اور فیس بک کے تجارتی فائدے

تازہ قسط میں ہم بات کریں گے اس انتخابی موسم میں کس طرح چوکیدار اور چوکیداری کی دھوم مچی ہوئی ہے۔ اب تو بات خلاء سے چوکیداری کی بھی ہونے لگی ہے۔

user

قومی آوازبیورو

مرنال کی بیٹھک کی اس تازہ قسط میں ہم بات کریں گے اس انتخابی موسم میں کس طرح چوکیدار اور چوکیداری کی دھوم مچی ہوئی ہے۔ اب تو بات خلاء سے چوکیداری کی بھی ہونے لگی ہے۔ ساتھ ہی انتخابی تقاریر میں بی جے پی کے ذریعہ ’فوج‘ کا استعمال زور و شور سے ہو رہا ہے جس پر انتخابی کمیشن نے بھی آنکھیں طریری ہیں۔ اس کے ساتھ ہی بات فیس بک کے ذریعہ حال ہی میں بلاک کیے گئے کچھ صفحات اور اس کے پیچھے پوشیدہ تجارتی مفاد پر بھی ہوگی۔ علاوہ ازیں جنوبی حصے میں بے حد تیزی سے بدلتے موسم کے مزاج پر بھی غور و خوض کیا جائے گا۔

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔


Published: 03 Apr 2019, 10:09 AM