کسان تحریک میں ابھر کر سامنے آیا مالیر کوٹلہ کا ’مسلم-سکھ اتحاد‘، دیکھیں ویڈیو

’قومی آواز‘ نے سنگھو بارڈر پر مالیر کوٹلہ سے پہنچے کچھ کسانوں سے بات چیت کی جنھوں نے بتایا کہ کس طرح مالیرکوٹلہ کا مسلم-سکھ اتحاد اپنے آپ میں ایک مثال ہے۔

user

قومی آوازبیورو

زرعی قوانین کے خلاف دہلی کی سرحدوں پر کسانوں کا مظاہرہ زور و شور سے جاری ہے۔ سنگھو بارڈر پر بھی ہزاروں کی تعداد میں کسان اور ان کے حامی موجود ہیں جو لگاتار مودی حکومت پر دباؤ بنا رہے ہیں کہ متنازعہ قوانین کو واپس لیا جائے۔ اس درمیان ’قومی آواز‘ نے سنگھو بارڈر پر مالیر کوٹلہ سے پہنچے کچھ کسانوں سے بات چیت کی جنھوں نے بتایا کہ کس طرح مالیرکوٹلہ کا مسلم-سکھ اتحاد اپنے آپ میں ایک مثال ہے، اور ہر مشکل وقت میں ایک دوسرے کا ساتھ دینے کے لیے تیار رہتے ہیں۔ دیکھیں یہ ویڈیو...

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔