ویڈیو: اترپردیش میں نظم و نسق کی صورتحال خراب، ملک میں کورونا ہوا بے لگام

اترپردیش میں نظم و نسق کی صورتحال دن بدن بدتر ہوتی جاہی ہے، جبکہ کورونا بے لگام ہو رہا ہے، اس کے علاوہ کئی امور پر اس ویڈیو میں تبادلہ خیال کیا گیا ہے، دیکھیں سید خرم رضا اور تسلیم خان کی گفتگو

user

قومی آوازبیورو

ملک کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش میں میں نظم و نسق کی صورتحال دن بدن خراب ہوتی جا رہی ہے، گزشتہ ایک ہفتہ کے دوران ریاست میں موب لنچنگ کے واقعات بھی سامنے آرہے ہیں۔ دوسری طرف کرونا لگا تار بے لگام ہو رہا ہے اور روزانہ 90 ہزار سے زیادہ معاملے رپورٹ ہو رہے ہیں۔ ادھر، متحدہ عرب امارات اور بحرین سے اسرائیل کے بین الاقوامی سطح پر سفارتی تعلقات بہتر ہو رہے ہیں۔ اس ویڈیو میں ان امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔