ویڈیو: معیشت سے لے کر کورونا تک ایشوز تو بہت ہیں، لیکن شور صرف ریا-کنگنا کا ہے!

ہندوستان اس وقت کئی محاذ پر لڑائی لڑ رہا ہے۔ معیشت میں تاریخی گراوٹ دیکھنے کو ملی ہے، کورونا عروج پر ہے، یو پی میں نظامِ قانون کا برا حال ہے، لیکن میڈیا سوشانت کیس اور کنگنا معاملہ کو توجہ دے رہی ہے۔

user

قومی آوازبیورو

اس ہفتہ کئی ایسی اہم خبریں ہیں جن پر مباحثہ و مذاکرہ ہونا چاہیے۔ مثلاً ہندوستان میں کورونا کے معاملے لگاتار بڑھ رہے ہیں، ملک کی معیشت زوال پذیر ہے، یو پی میں نظامِ قانون کی حالت انتہائی دگر گوں ہے۔ لیکن ہندوستان کی نام نہاد مین اسٹریم میڈیا اور خصوصاً ٹی وی نیوز چینلز کے ذریعہ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی موت معاملہ کی جانچ، اداکارہ ریا چکرورتی کو ذمہ دار بتا دینا اور کنگنا رناوت کو ایک فائٹر کے طو رپر پیش کرنے کی جو مہم چل رہی ہے وہ حیرت انگیز ہے۔ انہی باتوں پر آج 'قومی آواز' کے صحافی سید خرم رضا اور 'نوجیون' کے صحافی تسلیم خان کے درمیان خصوصی تبادلہ خیال ہوا۔ دیکھیں یہ ویڈیو...

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔


/* */