’تحریک عدم اعتماد تو عمران خان ٹال گئے، لیکن حکومت بچانے میں ناکام‘، پاکستانی صحافی مزمل سہروردی سے خصوصی انٹرویو

پاکستان کے سینئر صحافی مزمل سہروردی نے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنانے میں عمران خان کامیاب ضرور ہو گئے، لیکن حکومت بچانا شاید ان کی ترجیحات میں شامل نہیں تھا۔

user

قومی آوازبیورو

’قومی آواز‘ کے ایڈیٹر اِن چیف ظفر آغا نے پاکستان میں جاری سیاسی اتھل پتھل سے متعلق سینئر پاکستانی صحافی مزمل سہروردی سے خصوصی بات چیت کی۔ اس گفتگو کے دوران مزمل سہروردی نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنانے میں عمران خان کامیاب ضرور ہو گئے، لیکن حکومت بچانا شاید ان کی ترجیحات میں شامل نہیں تھا۔ ’قومی آواز‘ کے قارئین و ناظرین کے لیے پیش ہے اس خصوصی انٹرویو پر مبنی ویڈیو...

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔


/* */