اگر تحریک نہیں چلنے دینی تو مجھے گرفتار کرنا ہوگا، راکیش ٹکیت کا اعلان، دیکھیں ویڈیو

راکیش ٹکیت نے اپنے ٹھیٹ دیسی انداز میں کہا، اگر آپ کو تحریک نہیں چلنے دینی تو آپ آئیں، آپ بتائیں، لکھت پڑھت میں پکی گرفتاری آپ کو لینی ہوگی، دیکھیں ویڈیو

user

قومی آوازبیورو

نئی دہلی: غازی پور بارڈر پر دوپہر کے وقت راکیش ٹکیت نے اپنی تقریر میں کہا کہ اگر کسانوں کی اس تحریک کو ختم کرانا ہے تو وہ یہاں آئیں مجھے گرفتار کریں۔ راکیش ٹکیت نے اپنے ٹھیٹ دیسی انداز میں کہا، اگر آپ کو تحریک نہیں چلنے دینی تو آپ آئیں، آپ بتائیں، لکھت پڑھت میں پکی گرفتاری آپ کو لینی ہوگی۔ دیکھیں ویڈیو

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔


Published: 28 Jan 2021, 7:40 PM