ویڈیو: خامنہ ای کی شہادت نے بگاڑ دی ایران کے خلاف امریکہ کی پلاننگ، دیکھیں سوربھ کمار شاہی کا تجزیہ
’قومی آواز‘ کے ہفتہ وار پروگرام ’دنیا مرے آگے‘ میں ڈیجیٹل ایڈیٹر سید خرم رضا نے امریکہ و اسرائیل کے ساتھ ایران کی جنگ پر باریکی سے نظر رکھنے والے معروف تجزیہ نگار سوربھ کمار شاہی سے چشم کشا گفتگو کی۔
امریکہ و اسرائیل کے ذریعہ ایران پر کیے گئے حملوں اور اس کے بعد ایران کے جوابی حملوں نے تباہی مچا رکھی ہے۔ کئی خلیجی ممالک بھی اس جنگ کی زد میں آ چکے ہیں۔ ’قومی آواز‘ کے ہفتہ وار پروگرام ’دنیا مرے آگے‘ میں ڈیجیٹل ایڈیٹر سید خرم رضا نے اس جنگ پر باریکی سے نظر رکھنے والے معروف تجزیہ نگار سوربھ کمار شاہی سے چشم کشا گفتگو کی۔ اس قسط میں جنگ کی تازہ صورت حال پر بھی بات کی گئی اور جنگ کے اسباب و مقاصد پر بھی۔ دیکھیں یہ ویڈیو...
Follow us: Facebook, Twitter, Google News
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔