ویڈیو: جے این یو میں رام نومی کی شب چھوٹی سی بات پر کیسے شروع ہو گیا پرتشدد تصادم؟
راجدھانی دہلی میں واقع جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں 10 اپریل یعنی رام نومی کی شب جو کچھ ہوا، اس نے ایک بار پھر یونیورسٹی کے ماحول پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔
راجدھانی دہلی میں واقع جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں 10 اپریل یعنی رام نومی کی شب جو کچھ ہوا، اس نے ایک بار پھر یونیورسٹی کے ماحول پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے، نان ویج کھانے کو لے کر ہوئی بحث نے اچانک خونی تصادم کی شکل اختیار کر لی اور پھر معاملہ تھانہ تک پہنچ گیا۔ آئیے اس ویڈیو میں دیکھتے ہیں کہ آخر رام نومی کی شب جے این یو میں کیا کچھ ہوا۔
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
