ویڈیو: جامعہ اور شاہین باغ میں فائرنگ، اس فرقہ پرستی کا ذمہ دار کون؟

جامعہ اور شاہین باغ میں فائرنگ سے یہ سوال اٹھتا ہے کہ آیا سماج اس حد تک فرقہ پرست ہو چکا کہ نوجوان پستول لے کر سرِ عام فائرنگ کریں! اس سلسلہ میں ایڈیٹر ان چیف ظفر آغا اور تسلیم خان کی خاص گفتگو

دہلی میں پہلے جامعہ اور اس کے اگلے دن شاہین باغ میں فائرنگ کی گئی۔ ان واقعات سے یہ سوال کھڑے ہوتے ہیں کہ آیا سماج اس حد تک فرقہ پرست ہو چکا کہ نوجوان پستول لے کر سرِ عام فائرنگ کریں! اس سلسلہ میں ایڈیٹر ان چیف ظفر آغا اور تسلیم خان کی خاص گفتگو۔

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔


    Published: 02 Feb 2020, 11:11 AM