جموں و کشمیر ڈی ڈی سی انتخابی نتائج اور سیاسی حالات پر فاروق عبداللہ سے ’قومی آواز‘ کی خصوصی گفتگو، دیکھیں ویڈیو

جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ سے ایڈیٹر اِن چیف ظفر آغا نے ڈی ڈی سی انتخابی نتائج اور گپکار الائنس کی کارکردگی سے متعلق ورچوئل پلیٹ فارم پر گفتگو کی جس میں کئی اہم باتیں سامنے آئیں۔

تصویر ویڈیو گریب
تصویر ویڈیو گریب
user

قومی آوازبیورو

جموں و کشمیر میں گزشتہ دنوں برآمد ہوئے ڈی ڈی سی انتخابی نتائج کے بعد سیاسی ہلچل کافی تیز ہے۔ ایک طرف پیپلزس الائنس برائے گپکار اعلامیہ نے حیرت انگیز طریقے سے بی جے پی کے منصوبوں پر پانی پھیر دیا ہے، اور دوسری طرف بی جے پی لیڈران اپنی شکست کو بھی فتح بتاتے نظر آ رہے ہیں۔ جموں و کشمیر کے پورے سیاسی ماحول پر ریاست کے سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ سے نیشنل ہیرالڈ گروپ کے ایڈیٹر اِن چیف ظفر آغا نے خصوصی گفتگو کی۔ پیش ہے اس ورچوئل گفتگو پر مبنی ویڈیو...

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔


next