ویڈیو: تقسیم کاری کی سیاست، مفت سوغاتیں اور دہلی کے نتائج

دہلی اسمبلی انتخابات کے نتائج کا اعلان ہو چکا ہے اور اروند کیجریوال نے پھر سے واپسی کی ہے، تو کیا دہلی کے باشندگان نے تقسیم کاری کا ایجنڈا مسترد دیا اور کیا انہوں نے مفت کی سوغاتوں پر ووٹ دیا؟

user

قومی آوازبیورو

دہلی انتخابات کے نتائج آچکے ہیں اور کیجریوال حکومت اقتدار میں واپس آگئی ہے، تو کیا دہلی نے فرقہ وارانہ پولرائزنگ کی سیاست کو مسترد کردیا؟ کیا دہلی نے مفت سوغاتوں کو ذہن میں رکھ کر ووٹ دیا؟ اس بارے میں بحث کر رہے ہیں ظفر آغا، سید خرم رضا، تسلیم خان اور تتھاگت بھٹاچاریہ۔

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔