ویڈیو: ’اتراکھنڈ میں مقابلہ عوام اور بی جے پی کے درمیان‘، ہریش راوت سے خصوصی گفتگو

ایک طرف جہاں عوام کے درمیان ریاست میں اقتدار کی تبدیلی کا رجحان دیکھنے کو مل رہا ہے، وہیں دوسری طرف کانگریس اپنی فتح کو لے کر پرامید ہے۔

user

پون نوٹیال

اتراکھنڈ میں آئندہ ماہ ہونے والے اسمبلی انتخاب کے پیش نظر سبھی پارٹیوں کی سرگرمیاں اپنے عروج پر ہیں۔ ایک طرف جہاں عوام کے درمیان ریاست میں اقتدار کی تبدیلی کا رجحان دیکھنے کو مل رہا ہے، وہیں دوسری طرف کانگریس اپنی فتح کو لے کر پرامید ہے۔ بی جے پی حکومت ریاست میں کئی ایشوز پر کٹہرے میں کھڑی نظر آ رہی ہے۔ اتراکھنڈ میں موجودہ سیاسی حالات اور کانگریس کے امکانات سے متعلق پون نوٹیال نے ریاست کے سابق وزیر اعلیٰ اور کانگریس کے سینئر لیڈر ہریش راوت سے خصوصی گفتگو کی جس میں انھوں نے ہر ایشو پر کھل کر اپنی رائے ظاہر کی۔ آئیے دیکھتے ہیں ہریش راوت کے ساتھ بات چیت پر مبنی یہ ویڈیو...

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔


/* */