کمبوڈیا اور تھائی لینڈ جنگ کے بے حد قریب، غزہ معاہدہ کے دوسرے مرحلہ سے پیچھے ہٹ رہا اسرائیل، دیکھیں سوربھ شاہی کا تجزیہ
’قومی آواز‘ کے ڈیجیٹل ایڈیٹر سید خرم رضا نے ماہر تجزیہ نگار سوربھ کمار شاہی سے کمبوڈیا اور تھائی لینڈ کے درمیان حالیہ سرحدی تصادم کی بنیادی وجوہات اور آئندہ کے ممکنات پر مختصر لیکن جامع گفتگو کی۔
’دنیا مرے آگے‘ کی 9ویں قسط حاضر ہے۔ اس قسط میں ’قومی آواز‘ کے ڈیجیٹل ایڈیٹر سید خرم رضا نے عالمی امور کے ماہر تجزیہ نگار سوربھ کمار شاہی سے کمبوڈیا اور تھائی لینڈ کے درمیان حالیہ سرحدی تصادم کی بنیادی وجوہات اور آئندہ کے ممکنات پر مختصر لیکن جامع گفتگو کی۔ سوربھ شاہی نے غزہ کے موجودہ حالات پر بھی اپنا بیش قیمتی تجزیہ پیش کیا۔ دیکھیں یہ ویڈیو...
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
