بہار اسمبلی انتخاب 2025: کرپوری ٹھاکر کے پوتے کی زبانی، وزیر اعظم کے دورے کی انسائیڈ اسٹوری

’قومی آواز‘ کے نمائندہ وشودیپک نے کچھ اہم امور پر کرپوری ٹھاکر کے پوتے امرت راج سے خصوصی گفتگو کی، یہ بھی جانکاری حاصل کرنے کی کوشش کی کہ وزیر اعظم کے ساتھ ان کی دوسری ملاقات کیسی رہی۔

user

وشو دیپک

بہار اسمبلی انتخاب میں تشہیر کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی ریاست کے سابق وزیر اعلیٰ کرپوری ٹھاکر کے گھر پہنچے تو کیا ہوا؟ سیکورٹی پروٹوکول نے کس طرح سے گھر کو اپنے تحفظ میں لیا اور سب سے دلچسپ یہ کہ وزیر اعظم کے لیے چائے کس نے بنائی؟ ’قومی آواز‘ کے نمائندہ وشودیپک نے ان امور پر کرپوری ٹھاکر کے پوتے امرت راج سے خصوصی گفتگو کی، اور یہ سمجھا کہ وزیر اعظم کے ساتھ ان کی دوسری ملاقات کیسی رہی۔ دیکھیں یہ دلچسپ ویڈیو...

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔